

Loading content...
سچ بات کہوں تو یہ بات میرے دل کو نہیں لگتی، کیونکہ شب معراج دو مسافر چلے، ایک گائیڈ ہے یعنی راستہ بتانے والا ہے اور دوسرے شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں ، ایک منزل پر گائیڈ کے قدم رک گئے، شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں رک کیوں گئے ؟ جبریل عرض کرتا ہے آقا یہاں سے ایک بال برابر آگے پرواز کروں گاتو جل جائوں گا، اوروہ راستے میں یعنی سدرة المنتہیٰ پر رکتا نظرآتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار