

Loading content...
دوستو! عمومی طور پر وحی کی دو وضاحتیں کی جاتی ہیں، پہلی وضاحت یہ ہے کہ وحی سے مراد جناب جبرائیل سلام اللہ علیہ ہیں جب تک جبرائیل سلام اللہ علیہ نہ آئیں اور آکر کان میں بات نہ کریں سرور دوجہاں سلام اللہ علیہ کلام ہی نہیں فرماتے، خاموش بیٹھے رہتے ہیں کہ جبرائیل آئے گا اورآکرکان میں سرگوشی کرے گا توآپؐ کلام فرمائیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار