

Loading content...
میں خالق حقیقی سے سوال کرتا ہوں میرا خالق تو گواہ ہے، ذرا بتا تو سہی کہ نطق سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اتنی اہمیت کیوں حاصل ہے؟ آواز آتی ہے ذرا قرآن میں تلاش کرشاید تمہاری تسلی ہو جائے، سورہ والنجم میں دیکھا نطق سرور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے اللہ نے گواہی دی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار