

Loading content...
اس کلمہ کے تحت شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے پہلے خلق کا ذکر فرمایا اس کے بعد اس سے بلند یعنی تخلیق کا ذکر فرمایا، اب اصول کلام کے مطابق اگلا پوائنٹ تخلیق سے بھی اہم اور بلند ہونا چاہیے، اس لئے اس آخری لفظ کو بڑی اہمیت حاصل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار