

Loading content...
دوستو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اگر منطق کی بجائے کلام کا لفظ استعمال فرماتے تو اس سے لب ولہجہ کا تصور پیدا ہو سکتا تھا، مگر مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے خاص طور پر منطق کا لفظ کیوں استعمال فرمایا اور کلام کا لفظ کیوں استعمال نہیں فرمایا؟ یعنی ان کی شباہت کلامی نہیں، لب ولہجہ کی شباہت نہیں بلکہ منطقی ہے، مناسب ہوگا کہ میں اس خاص لفظ کی وضاحت کرتا چلوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار