

Loading content...
اس فرمان کی ایک شق ایسی ہے کہ جس پر مجھ سے پہلے روشنی ڈالنے کی کسی نے جرأت کی ہی نہیں اور وہ شق مذکورہ بالا پہلی دونوں شقوں سے اتنی اہم اور بلند ہے کہ غیر تو غیر ہمارے نور ماننے والے علماء بھی یہاں آکر توقف کرجائیں گے ، اورمانیں یا نہ مانیں کے درمیان متحیر ہوکر رہ جائیں گے، کیونکہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے شباہت کی تین کڑیاں بیان فرمائی تھیں () خُلق () خَلق() منطق
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار