

Loading content...
یہاں اس بات کی وجہ بھی سمجھ میں آ جاتی ہے کہ اس پاک شہزادے علیہ الصلوات والسلام کو پاک پھوپھیوںؐ نے پردے میں کیوں پالا تھا، یعنی اگر یہ نورِ ذاتِ ربِ اکبر بے نقاب ہوتا تو انبیاء کا جگر رکھنے والے لوگ بھی بیہوش ہوجاتے،توبھلا امت کی کیا اوقات تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار