

Loading content...
ان پر تلوار اٹھانے سے اجتناب کرتے تھے اور لوگ ان پر حملہ کرنے کی جرأت بھی نہیں کرتے تھے، اکثر شامی اور کوفی یہی سمجھ رہے تھے کہ بیٹے کی امدا د کیلئے آج خود رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنگ کرنے تشریف لے آئے ہیں، اب خود سوچیں کہ اس راز کا گواہ سوائے اللہ تعالیٰ کی ذات کے اور کون ہو سکتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار