17-(شباہت پیغمبرصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) | مجالس المنتظرین-2 | صفحہ 256 - Jamanshah
نثر (Prose)
آپ تاریخ اٹھاکر دیکھیں تمام مورخ یہی لکھتے ہیں کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام جس طرف بھی حملہ کرتے تھے شامی اور کوفی ملاعین ان کے سامنے تلوار نہیں اٹھاتے تھے