

Loading content...
اللہ تعالیٰ نے اپنی نور عظمت و جلال میں سے سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نور کو اخذ فرمایا تھا، وہ نور کیا تھا؟ وہ اللہ کی ہویت ذات کا نور تھا، جس میں سے اُن کے نور کو اختراع فرمایا گیا تھااور جس کی ایک جھلک جناب موسیٰ سلام اللہ علیہ کو طور پر دکھائی گئی تھی، اور بھلے وہ کلیم اللہ تھے مگر وہ بھی اس نور کی ایک جھلک برداشت نہیں کر سکے تھے اور بے ہوش ہوگئے تھے… یہ وہ راز تھا کہ جسے سوائے خالق کے کوئی نہیں جانتا تھا کہ اس شہزادہ پاک کانور اور سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور ایک تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار