

Loading content...
سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ذات پر ظلم کرنے والوں کو دعا دی تو یہ بھی اسی خلق کا مالک ہے، نہ وہ اپنی ذات کیلئے میدان میں آئے تھے اور نہ یہ آج اپنی ذات کی خاطر تلوار اٹھارہے ہیں، گویا اللہ کو گواہ بنایا جارہا تھا کہ اے اللہ تو گواہی دے کہ تیرے اخلاق کے مکمل نمونہ کو میدان میں بھیج رہا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار