

Loading content...
سب سے پہلے فرمایا کہ یہ شہزادہ خُلق میں تیرے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مکمل شبیہہ ہے… اخلاق حسنہ میں خُلقِ عظیم کا مالک ہے، یہ اپنے خُلق میں عین شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے اور خُلق میں یہ انک علیٰ خلق عظیم کا مصداق ہے اور سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم متصف باخلاق اللہ ہیں تو یہ بھی خلق اِلٰہی کا مظہر کامل ہے …(R_249)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار