

Loading content...
سرکاؐر فرماتے ہیں میرا خالق تُو تو جانتا ہے، اب گواہی دے کہ ہم اس شہزادے کو میدان کی طرف روانہ کر رہے ہیں جو تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہرپہلو سے مکمل شبیہہ ہے، اپنے سلسلہ بیان کو شہنشاہِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے یہاں پرہی نہیںروکا بلکہ شباہت کے ان پہلوؤں کی طرف اشارہ بھی فرمایا ، فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار