

Loading content...
ثابت ہوا کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے یہاں اللہ کو ظاہری شباہت پر گواہ نہیں بنایا بلکہ اللہ تعالیٰ کو گواہ ان رازوں کا بنایا جا رہا تھا جن کو نہ کربلا میں موجود ملاعین جانتے تھے اور نہ ہی آج کوئی جانتا ہے، گویا کربلا کی سر زمین پر آنے والے لوگوں کو آشنا کیا جا رہا تھا کہ یہاں چھوٹے بڑے کی بات ہے ہی نہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار