

Loading content...
اس کے گماشتوں نے خوداسی کا نام لیا تو معاویہ کے تیور بگڑ گئے اور اس نے کہا تھا کہ خلافت کا اصل حق دار وہ ہے جو شجاعت ہاشمیہ،سخات امویہ اور حسن و وقارِ ثقفیہ کا مالک ہے اور گویا وہ مکمل شبیہہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار