

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے یہاں یہ نہیں فرمایا کہ لشکرِ کوفہ وشام میں موجود اصحاب گواہی دیں، بلکہ فرماتے ہیں کہ اے ذوالجلال والاکرام تم گواہ ہو، اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ گواہی ظاہری شباہت پر نہیں لی جا رہی تھی، بلکہ یہ کوئی باطنی راز تھا، ورنہ ظاہری شباہت تو اتنی مشہور تھی کہ دشمن بھی جانتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار