

Loading content...
جیسا کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے فضائل میں جو احادیث بیان فرمائی تھیں ان کے بارے میں تمام لشکرِ شام وکوفہ کو مخاطب ہوکر فرمایا تھا کہ جو کچھ ہم فرما رہے ہیں تم سنان بن انس کے والد یعنی انس بن مالک سے اس فرمان کی تصدیق کر سکتے ہو کیونکہ وہ آج بھی تم میں موجود ہے ،ایسے ہی کئی اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام لے کر فرمایا کہ فلاں سے گواہی لے لو، فلاں سے گواہی لے لو، ظاہری شباہت کے بارے میں تو مؤرخین کا متفقہ فیصلہ ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار