

Loading content...
دوستو! اگر بیان یہیںپررک جاتا تو اس کیلئے خالق کی گواہی لینے کی ضرورت ہی نہ تھی کیونکہ ظاہری شکل وشباہت میں اگر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شبیہہ ہونے کی گواہی کی ضرورت ہوتی تو سرکار کے لشکر میں 8اصحابِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم موجود تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار