17-(شباہت پیغمبرصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) | مجالس المنتظرین-2 | صفحہ 251 - Jamanshah
نثر (Prose)
یہ فقرہ اس لحاظ سے قابل غور ہے کہ یہاں گواہی مخلوق سے نہیں بلکہ خالق ازل سے لی جارہی ہے، یعنی اب ایسی چیز بیان فرمانا چاہتے ہیں جس کیلئے اللہ کے علاوہ کوئی عینی شاہد موجود ہی نہیں ہے،