17-(شباہت پیغمبرصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) | مجالس المنتظرین-2 | صفحہ 251 - Jamanshah
نثر (Prose)
امام کائنات علیہ الصلوات والسلام نے اپنے ہاتھوں کوسفید ریش کے نیچے رکھا اور اپنی انگشت شہادت کو آسمان کی طرف بلند کیا اور فرمایا٭ اللہم اشہد علیٰ ہولاء القوم