

Loading content...
اس فرمان میں جوراز پوشیدہ ہیں اگر وہابیت کے زنگ خوردہ اذہان سمجھ لیتے تو ضرور انکار کر دیتے، ہاں مستقبل میں فضائل دشمن عناصر سے اس فرمان سے انکار کی توقع ضرور رکھنی چاہیے، مگر فی الحال سب مانتے ہیں یہ فرمان اس وقت ہوا تھا جس وقت شبیہہ پیغمبر شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام مظلوم بابا پاک علیہ الصلوات والسلام سے اجازت لے کر میدان کی طرف روانہ ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار