

Loading content...
یہ فرمان کتبِ مقاتل میں مختلف طریق سے موجود ہے حتیٰ کہ صاحب سعادت الدارین نے بھی صفحہ 371 پر اس فرمان کو نقل کیا ہے،صاحب لہوف، صاحب بحار بلکہ جملہ کتب مقاتل میں اسے نقل کیا گیا ہے ،باقی بہت سی احادیث اور فرامین سے مختلف علماء نے مختلف وجوہات کی بنا پر انکار کیا ہے مگر اس فرمان سے کسی ایک نے بھی انکار نہیں کیا ہے …(R_246)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار