

Loading content...
جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے آخری اجازت کیلئے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کے قدموں پر ہاتھ لگایا تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے آسمان کی طرف انگشت شہادت دراز فرما کر اس وقت ایک عجیب جملہ فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار