

Loading content...
تمام مومنین برستی ہوئی ان آنکھوں سے دعا کریں کہ اب تو شہزاہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام اپنے پاک بھائی کے سائے میں دوبارہ آباد ہوںبیمارِ کربلا علیہ الصلوات والسلام شبیہِ پیغمبر علیہ الصلوات والسلام کو خوشیوں کا سہرہ پہنائیں، انہیں اتنی خوشیاں ملیں کہ بھائی کا میدان کی طرف جانے کا یہ پُردرد لمحہ ذہن سے محو ہو جائے اورپاک والدہ صلواة اللہ علیہاکے پاک دل کی ہر حسرت بھی پوری ہو جائے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار