

Loading content...
یہ فرماکر جناب سجا د علیہ الصلوات والسلام اس دنیا سے بے نیاز ہو کر غش فرما گئے، شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام نے ان کا سر اطہر اپنی گود میں لیا اور عرض کی بھائی ذرا آنکھیں کھولیںوقت بہت جلدی سے گزر رہاہے اور میرے پاس تو وقت بھی بہت کم ہے میں تو آپ کو نبی زادیوں کے پردہ کی حفاظت کی تاکید کرنا چاہتا تھا، ہر طرف دشمن ہی دشمن ہیں، ہمارے بعد ان لٹے ہوئے پردہ داروں کا خیال رکھنا، اللہ کے بعد اب ان کے پردوں کے آپ ہی محافظ ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار