

Loading content...
صاحبانِ مقتل یہ روایت بھی لکھتے ہیں کہ جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام خیام میں آخری وداع کیلئے تشریف لے گئے تھے تو انہوں نے وہاں تمام عزیزواقارب سے وداع کیا تھا، اسی دوران وہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی دستار کے وارث اوراپنے بڑے بھائی بیمار کربلا علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ وداع فرمانے کیلئے ان کے خیمہ اطہر میں بھی تشریف لے گئے تھے …(R_241)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار