

Loading content...
شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کا خیام سے باہر آنے کا منظر بڑا درد ناک تھا، جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام خیام کا پردہ اٹھاکر باہر تشریف لائے تو کئی معصوم بچے ان کی عبا کا دامن پکڑ کر ساتھ روتے ہوئے آرہے تھے، ان کے پیچھے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام آہستہ آہستہ گریہ فرماتے ہوئے ایسے چلے آرہے تھے کہ جیسے حجاج کرام منیٰ میں اپنی قربانی کے پیچھے چلتے ہیں …(R_240)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار