

Loading content...
جس وقت وداع میں تاخیر ہوئی تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے مستورات توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کی طرف مخاطب ہوکر فرمایا کہ اب جوان بیٹے کو اجازت دیں کیونکہ راہِ رضا میں جو قربانی دینی ہو اس میں دیر نہیں کرنی چاہیے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار