

Loading content...
معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے گھوڑے کی کوچ پر سے جھکے ہوئے بیٹے کی پیشانی پر بوسہ دے کر فرمایا کہ میرے نور نظرہمارے لئے آپ کی ذات کئی حوالوں سے ذی عزت ہے، آپ ایسی باتیں نہ کریںآپ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہاکے فرزند ہیں اور ہمیں ہر حال میں آپ کی زندگی عزیز ہے اب اگرآپ ہمارے پاک سہاگ کا صدقہ بن کر جا ہی رہے ہیں تو پھر ایک احسان اس ماں پر بھی کر دیں کہ اپنا صدقہ ہمارے معصوم کو بنا کر ساتھ لے جائیں اور اپنی جگہ قربان کر دیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار