

Loading content...
چاروں طرف سے مستورات نے ان کے راہوار کو گھیرا ہوا تھا جس وقت آخری قنات کا دروازہ نزدیک آیا تو پاک شہزادے علیہ الصلوات والسلام نے تمام مستورات توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن پرایک الوداعی نگاہ فرمائی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار