

Loading content...
میںنے عرض کیا تھا کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام تیار ہوکر روانہ ہوئے تومستورات آخری قنات تک ان کے ساتھ ساتھ چلتی بھی رہیں اورماتم بھی کرتی رہیں ، خیامِ پاک میںگریہ وزاری سے ایک حشر بپا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار