

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام خیام سے باہر آنا چاہتے تھے تو کسی وقت معصومہ بہن صلواة اللہ علیہا ان کا دامن پکڑ کر روک لیتی تھیں اور کسی وقت صغیرہ بہن صلواة اللہ علیہا جو معصومہ بی بی صلواة اللہ علیہا سے بھی ڈیڈھ سال چھوٹی تھیں اِن کا دامن پکڑ کر روک لیتی تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار