

Loading content...
پاک دائی نے خیام کا پردہ چھوڑ دیا، وہ جوان باہرنہیں آیا، تھوڑی دیر کے بعد پھر خیام کا پردہ اٹھا، پھر اُس جوان نے ایک قدم باہر رکھا لیکن کسی نے عبا کا دامن پکڑ کر اسے واپس بلا لیا، حمید کہتا ہے کہ میں گنتارہا سات مرتبہ اس شہزادے کا قدم خیام سے باہر آیا مگر پھر اس کا دامن پکڑ لیا جاتا، یعنی سات مرتبہ خیام کا پردہ اٹھایا بھی گیا اور پھر گرایا بھی گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار