

Loading content...
کربلا کے میدان میں گرم لُو چل رہی تھی معظمہ کائنات صلواة اللہ علیہا کی پاک بیٹیوں کے خیام میں ایک کہرام بپا تھا امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام خیام سے باہر تشریف فرما تھے ، تمام جوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام کی آنکھیں اشکبار تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار