

Loading content...
مگر اس کا یہ اقرار کرناکہ اس دور میں اگر مسند رسالت کیلئے کوئی موزوں ترین شخصیت ہیں تو وہ ہمشکل پیغمبر علیہ الصلوات والسلام ہیںیہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی عظمت کا بہت بڑا ثبوت ہے کیونکہ فضیلت تووہ ہے جسے دشمن بھی تسلیم کرے، آج کئی لوگ اُن کے فضائل کو چھپانے کیلئے بنی امیہ کی نمک خواری کا ثبوت دے رہے ہیں، مگر یہ وہ سٹیٹ منٹ (Statement) ہے جس پر کوئی بحث کر ہی نہیں سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار