

Loading content...
دوستو یہ سٹیٹمنٹ(Statement) اس شخص کی ہے جو خاندان تطہیر علیہم الصلوات والسلام کا سب سے بڑا مخالف ہے، وہ بھی یہ کہہ رہا ہے کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کلی طور پر مسند رسالت کی زینت بننے کے قابل ہیں، یہ ایک علیحدہ بات ہے کہ اس نے اپنے خاندان کی ناموجود صفت کو بھی ساتھ شامل کر دیا ہے یعنی سخاوت کو بنی امیہ کی طرف منسوب کیا ہے، حالانکہ سخاوت بھی پورے عرب نے خاندانِ پاک علیہ الصلوات والسلام سے سیکھی ہے، ورنہ معاویہ جسے سخاوت کا نام دے رہا تھا وہ اس کی سخاوت نہیںتھی بلکہ وہ تو مخصوص لوگوں کو دی جانے والی سیاسی رشوت کو سخاوت کا نام دے رہا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار