

Loading content...
اُس نے ہم سب کی طرف دیکھ کر کہا کہ آج میں تمہیں اپنے دل کی بات بتاتا ہوں کہ اگر کوئی مجھ سے یہی سوال پوچھے تو میں یہ جواب دوں گا کہ اس دور میں اگر مسند رسالت کیلئے کوئی موزوں ترین شخصیت ہیں تو وہ ہمشکل پیغمبر شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام ہیں ۔سب حیران ہوکر کہنے لگے کہ تمہارے اس دعویٰ کا کوئی ثبوت ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار