

Loading content...
شام کے شہر دمشق میں حاکم وقت کا دربار آراستہ ہے، امیر شام اپنی موج مستی میں مشغول ہے، اس کے چاروں طرف اس کے حاشیہ نشین موجود ہیں، اچانک اس کے ذہن میں کوئی خیال آتا ہے ، وہ اپنے چاروں طرف بیٹھے ہوئے گماشتوں کی طرف دیکھتا ہے اور پھر ان سے مخاطب ہو کر کہتا ہے کہ آج میں ایک بہت اہم سوال تم لوگوں سے پوچھنا چاہتا ہوں مگر شرط یہ ہے کہ تم لوگوں نے اس کا مجھے درست جواب دینا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار