

Loading content...
تمام مومن مل کر دعا کریں کہ خدا کرے اب تو ایک لمحہ بھی دیر نہ ہو اور یہ پاک گھر ویسے آباد ہو جیسے اس گھر پاک کوآباد ہو نا چاہیے، اس گھر اطہر کی رونقیں دوبارہ بحال ہوں،جناب علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کو اپنے صحن میں ہنستا مسکراتا دیکھ کر پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کے دل کوٹھنڈی ہوا لگے اور خدا کرے کہ ان خوشیوں کے مسرت آمیز جھونکوں میں پاک مستورات کو تمام دکھ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بھول جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار