

Loading content...
اس کے بعد شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کو ایک عجیب سی وصیت کی، ہاتھ چوم کر عرض کرتے ہیں اماں جان آپ کو اپنا عہد تو یاد ہی ہو گا کہ آپ نے مجھے میری پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا کا فرزند قرار دیا تھا، اب میری آخری گذارش ہے کہ اگر ہو سکے تو میری لاش پر زیادہ بین نہ کرنا جس وقت میری لاش سامنے آئے تو بے تابی کا مظاہرہ نہ کرنا بلکہ نہایت صبر و استقامت کا مظاہرہ کرنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار