

Loading content...
شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کو تسلی دیتے ہوئے ان کی پاک ردا چوم کر عرض کی کہ آپ کو اتنا دکھی نہیں ہونا چاہیے کیونکہ میری جگہ میرے بھائی سجاد علیہ الصلوات والسلام موجود ہیں، شام کے طویل سفر میں جب وہ آپ کی آغوش میں سر رکھ کر آرام فرمائیں گے تو آپ کی مامتا ان کے قرب سے بہل جائے گی، آپ میری بجائے ان سے پیار کیا کریں، انہی کے پیار سے اپنی مامتا کی پیاس بجھا لیاکریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار