

Loading content...
پاک بی بی صلواة اللہ علیہا خون صاف کرنے میں مصروف تھیں، پاک ردا خون کے ساتھ رنگین ہوتی جا رہی تھی، اُس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے عرض کی اماں جان! آپ اپنی ردا کے ساتھ یہ خون کیوں صاف کر رہی ہیں؟کسی دوسرے کپڑے سے صاف کر لیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار