

Loading content...
لعل کے حلق سے جاری خون دیکھ کر خدا جانے والدہ پاک صلواة اللہ علیہا پر کیا گزری ہو گی اس وقت باقی جسم پر بھی زخم آچکے تھے اور ان میں سے بھی خون جاری تھا، پاک معظمہ صلواة اللہ علیہا نے اپنی ردا سے بیٹے کے گلوئے اطہر سے خون صاف کرنا شروع کیا، ایک دامن رنگین ہوجاتا تو پھر دوسرے دامن سے ریش اطہر کاخون صاف کرتیں…(R_234)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار