

Loading content...
اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا میرا لعل اب آپ زخم پر پٹی بندھوانے کیلئے اپنی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کی خدمت میں چلے جائو پٹی بھی بندھوا لو اور ایک بار پھر ان سے اپنی ریش اطہر پر پیار بھی کروا لو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار