

Loading content...
جس وقت یہ منظر ضعیف والدہ صلواة اللہ علیہا نے دیکھا ہوگا تو خدا جانے کہ ان کے دل پر کیا گزری ہوگی، اس کے باوجود معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا شہزادے کے قریب نہیں آئیں بلکہ اپنی دعا پر اعتماد کرتے ہوئے اپنے خیمے میں بیٹھی رہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار