Loading content...
نہ اس خون کے قطرات رک رہے تھے اور نہ ہی امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے آنسورک رہے تھے لیکن پھر بھی ہجر وفراق کو قبول فرما کر بیٹے کو وداع کرنا پڑا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار