

Loading content...
ہمارے پاک والدین قربان ہوں اس نوخیزجوان پر جو بڑی جگر سوختگی کے عالم میں پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کے سامنے گریہ فرمارہے تھے اور کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام انہیں تسلی بھی دے رہے تھے اور ان کی ریش مقدس سے خون کے قطرات(انگلی کے ساتھ) صاف کر کے آسمان کی طرف ہدیہ بھی فرما رہے تھے اور ان کے خون کا کوئی قطرہ زمین پر واپس نہیں آرہا تھا یعنی وہ اپنی انگشت مبارک کے ساتھ جوان بیٹے کے خون کا ایک ایک قطرہ اپنے حبیب ازل د کو ہدیہ فرما رہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار