

Loading content...
شہزادہ پاکعلیہ الصلوات والسلام مصروف جہاد تھے کہ ایک ملعون نے تیر کا تحفہ پیش کیا جس کی وجہ سے گلے سے خون جاری ہوگیا تھااور شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام زخم پر پٹی بندھوانے کیلئے واپس تشریف لے آئے اور اسی لئے مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے انہیں اپنے خیمے میں بلا لیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار