

Loading content...
میرا لعلؐ یہ آپ کے نانا پاک صل اللہ علیہ و آلہ وسلم اور جد پاک امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام اور اس مظلوم بابا کیلئے کتنی حسرت ناک بات ہے کہ آپ ہمیں اپنی ضرور ت کیلئے بلائیں اور ہم بوجہِ امرِ اِلٰہی جواب نہ دے سکیں آپ ہمارے سامنے فریاد کریں اور ہم فریاد رسی نہ کر سکیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار