

Loading content...
پھرفرمایا کہ ہاجرہ کتنی خوش قسمت تھیں کہ انہوں نے سنا تھا کہ ان کا اسماعیل بچ گیا ہے اور دنبہ ذبح ہوگیا ہے، جبکہ مجھے تو اپنے لخت دل کی زندگی کی کوئی امید بھی نہیں ہے اے کریمِ ازل مجھے ایک مرتبہ پھر زندہ بیٹے کا چہرہ دکھا مجھے ایک بار پھر اپنے جوان بیٹے کی ریش اطہر چومنے کا موقع دے …(R_229)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار